غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کو ختم کرنے کا ویڈیو وائرل -->

Advertisement

غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کو ختم کرنے کا ویڈیو وائرل

Hum Bharat
Friday 10 November 2023



 اسرائیل کی جانب سے مسلسل ظلم و ستم جاری ہے۔ لیکن فلسطینی مجاہدین بھی پیچھے ہٹنے تیار نہیں وہ برابر مقابلہ کررہے ہیں۔ حالانکہ اسرائیل کو امریکہ جنگی مدد بھی کررہا ہے۔ جبکہ اسلامی ممالک کی جانب سے فلسطین کو کوئی مدد نظر نہیں آرہی ہے۔ اسرائیلی فوج غزہ میں داخل ہوگئی ہے اور اس نے غزہ کو دو حصوں میں بانٹ دیا۔ لیکن اب ایک نیا ویڈیو سامنے آیا ہے جسے الجزیرہ نے شائع کیا۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح فلسطین و غزہ کے مجاہدین اسرائیلی ٹینکوں کو ڈھیر کررہے ہیں۔

دیکھئے یہ ویڈیو

Israeli tank destroyed by Gaza