Advertising

محوی نگر کے 34 سالہ نے اپنی ہی بیوی کا گندا ویڈیو وائرل کردیا

Hum Bharat
Monday 10 May 2021
Last Updated 2021-05-10T23:17:37Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 محوی نگر کے 34 سالہ نے اپنی ہی بیوی کا گندا ویڈیو بناکر وائرل کردیا

پانچ لاکھ کا مطالبہ اور جنسی استحصال 


مالیگاؤں(ہم بھارت/شکیل پترکار ) دیانے رمضان پورہ پولیس اسٹیشن میں 38 سالہ فریادی نے شکایت درج کرائی کہ فریادی کا سگا شوہر 34 سالہ ملزم عطا الرحمن نہال احمد نے فریادی کی نند کے مکان میں ملزم نے اپنی ہی سگی  بیوی کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کیا اور ویڈیو بھی بنائی۔ بیوی سے پانچ لاکھ کا شدید مطالبہ کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر پیسے نہیں ملے تو یہ گندے ویڈیو وائرل کردونگا۔ جب فریادی نے پیسے دینے سے انکار کیا تو ملزم نے اپنی ہی بیوی کی گندی ویڈیو وائرل کردی۔ اس پر پولس نے ملزم کے خلاف قلم 31/2021/354/498/323/506/66/67/67/ A A E کے تحت قانونی معاملہ مکمل کیا۔

حاصل تفصیلات کےمطابق ملزم کا عطاء الرحمن نہال احمد ہے۔ جوکہ فاروق ممبر کے گھر کے پاس رمضان پورہ کا رہنے والا ہے۔ ملزم کا حالیہ پتہ محوی نگر گلی نمبر 5 ہے۔ ملزم نے یہ غلیظ کام 15 روز قبل فریادی کی نند کے مکان میں اپنی ہی سگی بیوی کے ساتھ کیا۔

مالیگاؤں سہارا کووڈ ہاسپٹل سے کورونا پازیٹیو مریض فرار 

مالیگاؤں(ہم بھارت) پولس کنٹرول روم سے ملی اطلاعات کے مطابق سٹی پولس اسٹیشن میں قلعہ پولس کے یوگیش چندر بھانج نے شکایت کی کہ رائے راجو کھر بھاٹ بستی وارڈ نمبر 3 بہار کا رہنے والا 24 سالہ کوڈ مریض ماجد عرف ماید محمد شمشیر کو سہارا کورونا ہاسپٹل میں داخل کیا گیا تھا۔ مریض کی رپورٹ پازیٹیو پائی گئی۔ لیکن مریض نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سہارا کووڈ ہاسپٹل سے راہ فرار اختیار کرلی۔ اس معاملے میں مذکورہ پولس نے فرار مریض کے خلاف قلم 35/2021/2012 کا قاعدہ اور دیگر قلم 212/376/376/376/224/188/269/270/5/6/24/3/2/5/3/1/1989/2/ N D K L H  W کا کیس اور مقدمہ مکمل کرلیا ہے۔ اس معاملے کی اطلاع سب سے پہلے ڈی وائے ایس پی لتا دوندے کو دی گئی۔ 

سوال یہ ہے کہ مریض اتنی آسانی سے کیسے فرار ہوگیا ؟

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl