Advertising

معمولی جھگڑے پر سلیم منشی نگر میں نوجوان کا قتل

Hum Bharat
Sunday 24 July 2022
Last Updated 2022-07-24T06:22:17Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 



مالیگاؤں (ہم بھارت) شہر مالیگاؤں کے سلیم منشی نگر میں معمولی جھگڑے میں نوجوان پر بیچ چوراہے پر تلوار سے حملہ کیا گیا  جس کے سبب نوجوان کی موت واقع ہوگئی ۔ حاصل ہوئی تفصیلات کے مطابق  گروواروارڈ علاقے میں واقع قدیم ترین محلہ سلیم منشی نگر گلی نمبر 4  میں رہنے والا سائزر وارپر محمد ابراہیم شمشں الدین عرف ابراہیم لالا کامعمولی جھگڑے پر تلوار سے حملہ کرکے مرڈر کردیا گیا۔ سلیم منشی نگر میں رات میں 1 بجے سے 2 بجے کے درمیان  آپسی جھگڑے میں تلوار سے حملہ کرنے کی وجہ سے ابراہیم لالا نامی نوجوان کا مرڈر ہوگیا ہے۔ آزاد نگر پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرنے کا کام فی الحال جاری ہے۔ اس معاملے میں  ملزمین فرار بتائے جارہے ہیں۔  قتل معاملے میں ملزمان پر 302/ آرم ایکٹ کی قلم 4/25 اور 34 کے تحت قلم کا اندراج ہوگا  

تفصیل میں بتایا گیا کہ معمولی جھگڑے میں تلوار سے حملہ کرکے  ابراہیم لالا نامی نوجوان کا کا قتل کردیا گیا۔ پولس قانونی کاروائی کررہی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے


 


مالیگاؤں (ہم بھارت) شہر مالیگاؤں کے سلیم منشی نگر میں معمولی جھگڑے میں نوجوان پر بیچ چوراہے پر تلوار سے حملہ کیا گیا  جس کے سبب نوجوان کی موت واقع ہوگئی ۔ حاصل ہوئی تفصیلات کے مطابق  گروواروارڈ علاقے میں واقع قدیم ترین محلہ سلیم منشی نگر میں آپسی جھگڑے میں نوجوان محمد ابراہیم شمشں الدین عرف ابراہیم لالا کا تلوار سے حملہ کرکے مرڈر کردیا گیا۔ سلیم منشی نگر میں رات میں 1 بجے سے 2 بجے کے درمیان  آپسی جھگڑے میں تلوار سے حملہ کرنے کی وجہ سے ابراہیم لالا نامی نوجوان کا مرڈر ہوگیا ہے۔ آزاد نگر پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرنے کا کام فی الحال جاری ہے۔ اس معاملے میں  ملزمین فرار بتائے جارہے ہیں۔  قتل معاملے میں ملزمان پر 302/ آرم ایکٹ کی قلم 4/25 اور 34 کے تحت قلم کا اندراج ہوگا  

تفصیل میں بتایا گیا کہ معمولی جھگڑے میں تلوار سے حملہ کرکے  ابراہیم لالا نامی نوجوان کا کا قتل کردیا گیا۔ پولس قانونی کاروائی کررہی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے
iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl