Advertising

مالدہ شیوار سے نا بالغ لڑکی کا اغواء

Hum Bharat
Thursday 19 August 2021
Last Updated 2021-08-20T14:12:11Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

 مالیگاؤں( ہم بھارت ) پولس کنٹرول روم سے حاصل تفصیلات کے مطابق مالدہ شیوار گٹ نمبر 1 اشفاق مسجد کے پاس نسیم سیٹھ کے کارخانے کے پیچھے کی ساکن 36 سالہ گھریلو خاتون شہناز بی نواب خان نے پوار واڑی پولس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی کہ کسی نامعلوم ملزم نے فریادی کی 16 سالہ 8 ماہ کی نا بالغ لڑکی کو کسی طرح کا لالچ دے اپنے ساتھ لے کر راہ فرار اختیار کرلی۔ فریادی کے مطابق یہ معاملہ 8/8_2021 کو 9 سے 12 بجے کے درمیان کا بتایا گیا ہے۔ اس شکایت پر مذکورہ پولیس نے ملزم کے خلاف 119/2021/363 کے مقدمہ کا اندراج مکمل کرلیا ہے آگے کی قانونی کاروائی PSI شیخ کررہے ہیں۔

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl