Advertising

جے اے ٹی ہائی اسکول گراؤنڈ میں شادی کے منڈپ سے قیمتی موبائل چوری

Hum Bharat
Wednesday 3 February 2021
Last Updated 2021-02-03T13:16:35Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

کارپوریشن کے کرمچاری کے موبائل پر ہاتھ صاف۔


سٹی پولس اسٹیشن میں 42 سالہ فریادی اقبال احمد جان محمد( کارپوریشن ملازم) ساکن مچھلی بازار( بادشاہ خان نگر ) نے شکایت کی کہ 24 جنوری 2021 کو دوپہر  12 بجے کے درمیان جے اے ٹی ہائی گراؤنڈ میں شادی کے منڈپ سے کسی نامعلوم چور نے ( گلابی شرٹ پہنے ہوئے، عمر اندازے کے مطابق 25 سے 30 سال) فریادی کے لڑکے کی پینٹ کے جیب سے 9999 روپے والا ایم آئی کمپنی کا ٹوٹ 4 موبائل چوری کرکے راہ فرار اختیار کرلی۔ اس معاملے میں پولس نے نامعلوم ملزم کے خلاف بھارتی چوری کی قلم 379/8/2021 کے تحت معاملے کا اندراج مکمل کرتے ہوئے آگے کی قانونی کاروائی پولس نائک  بلّا نمبر 60 گانگوڑے کے حوالے کردی ہے۔ 
   ان دنوں شادیوں میں بھی موبائل چوری کی واردات میں اضافہ ہورہا ہے۔


iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl