Advertising

جلق و مشت زنی۔ نقصانات ،علامات ،علاج اور حل

Hum Bharat
Sunday 27 June 2021
Last Updated 2021-06-27T06:19:01Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

اپنے ہاتھ سے اپنے عضوخاص کو باربار حرکت دینے ملنے اور سہلانے سےعضوخاص میں انتشار اور ہیجان پیدا کرکے منی خارج کردینے کانام جلق یا مشت زنی کہلاتا ھے


------------------------------------------

مشت زنی کے اسباب وعلاج

------------------------------------------

جلق کی عادت کا اصل سبب اور محرک تو جنسی جذبات کا ہیجان و اشتعال ہے مگر اس کے بتانے اور سکھانے والے ہم عمر دوست اور ساتھی ہوتے ہیں ایک بار یہ عمل کرنے کے بعد اس کی لذت بار بار کرنے پر مجبور کردیتی ہے مشت زنی کرنے والااس جرم کا باربارمرتکب ہوتا ھے۔

اکثر اس کی برائی کو محسوس کرتے ہیں لیکن شیطانی وساوس کی وجہ سےیہ خیال کرتے ھیں کہ بس آج تو اس کام کوکرلوں پھر آئندہ کبھی نہ کروں گا ان کومعلوم ہوناچاہیئے کہ وہ یہی سوچتے رہیں گےتوکبھی اس کام کونہ چھوڑ سںکیں گے

چندمنٹ لذت حاصل کرنے والوں کو معلوم ہوناچاہیئے کہ وہ جس فعل کو باعث لذت سمجھ رہے ھیں وہ دراصل لذت نہیں بلکہ بیشماربیماریوں کا پیش خیمہ ھے جس فعل کو کرنے سے آج وہ دومنٹ خوش ہورہے ھیں کبھی یہی فعل انہیں سالوں رلائے گا

------------------------------------------

جلق مشت زنی کے نقصانات

------------------------------------------

حدیث شریف میں رسول پاک صلیٰﷲ علیہ وسلم نے فرمایا (ناکح الیدملعونٌ)یعنی ہاتھ سے منی خارج کرنے والا ملعون ومردورد ھے۔

عضو خاص کو ہاتھ کی رگڑ پہنچنے سے اس کی ساخت خراب ہو جاتی ہے عضو خاص سکڑ کر چھوٹا رہ جاتا ہے اعصاب ڈھیلے پڑ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بوقت صحبت ان میں پوری ایستادگی اور سختی پیدا نہیں ہوتی جڑ پتلی پڑ جاتی ہے رگیں پھول کر موٹی ہو جاتی ہیں

اپنے ہاتھ سے مادہ خارج کرنے والابعدمیں اپنے آپ کو کوستا رہتا ھے اور ذہنی اذیت کا شکار ہوجاتا ہے ذہنی مریض بن جاتا ھے عضوتناسل کاسائز چھوٹا ہونا شروع ہوجاتا ھے

اس بدعات کا شکار باربار منی کے اخراج کی وجہ سے اپنے مادے کو کنٹرول نہیں رکھ پاتا اس کے مادے کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ھے اور جب وہ پاخانہ کرنے بیٹھتا ھے توذرا سی زور لگانے سے  کسی سے فون پر بات کرنے سے منی خارج ہوجاتی ھے ذرا سی رگڑ کپڑے کو گندہ کردیتی ھے 

منی کے کثرت سے اخراج کی بناپر جسم کے تمام اعضاء دن بدن کمزور ہونا شروع ہوجاتے ھیں جسم کی چستی ختم ہوجاتی ہےاور سستی غلبہ پالیتی ھے وہ چیتا جودوڑتا بھاگتا بغیرتھکے کام کرتا تھا تھکن سے نڈھال ڈپریشن اور ٹینشن کا شکار بن کرایک کونے میں بیٹھا اپنے آپ کو کوس رہاہوتا ھے اس کے جسم کے چار اعضاء جوجسم کو طاقت فراہم کرتے ھیں جنہیں اعضاء رئیسہ کانام دیاجاتاھے جنکی تعداد چار ھے 

دل ۔ دماغ۔جگر۔خصیتین اس برے کام سے ان چاروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ھے حالانکہ ان چاروں میں سے کسی ایک کوبھی نقصان پہنچ جائے تو تمام بدن کمزور سے کمزور تر ہوتا چلاتا ھے

منی کے اخراج میں کثرت کی وجہ سے بہت ناقص خراب گندے رنگ کی سرمئی رنگ کی یا پیلے رنگ کی منی پیدا ہوتی ھے جس کی وجہ سے سپرم کم ہوتے ہوتےآہستہ آہستہ ختم ہوجاتے ھیں


 آنکھوں کے چاروں طرف سیاہ گھیرہ بن جاتا ہے

 چہرہ بدنما بے رونق اور پیلا پڑ جاتا ہے اداسی اور پست ہمّتی  گھیرلیتی ہے اور کبھی کبھی خود کشی کی خواہش ہونے لگتی ہے

رفتہ رفتہ عضو کی حس تیز ہو جانے کی وجہ سے شہوت جلد غالب ہو جاتی ہے اس گندے عادت کے برے نتائج بہت دور تک جاتے ہیں کبھی کبھی اس کے مریض مرگی اور تپ دق میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔ پاگل پن کے شکار ہوجاتے ہیں. اور ہڈیوں کا ڈھانچہ بننا شروع ہوجاتا ہے  بیوی کے قابل نہیں رہتا 

شرمندگی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے

------------------------------------------

مشت زنی یعنی ہاتھ سے مادہ گرانے کے جسمانی نقصانات

------------------------------------------

اس فعل شنیع وقبیح کا  سب سے بڑا نقصان غدود وذى میں ورم، نطفہ کی نالی میں ورم، پیشاب کی نالی میں ورم، آله تناسل کا فالج ہونا، بے اختیار منی کا نکل جانا، منی کا جلدی نکل جانا، ہمبستری کی بیماریاں اور بانجھـ ہونا و غیره شامل ہیں  اس کے علاوه سب سے بڑانقصان

عضو خاص کا پتلا اور چھوٹا  ہوناخصیتین کا لٹک جاناوقدرے دردہونا ہے ہاتھوں سے وجودانسانی کا سب سے قیمتی جوہرخارج کرنااپنے ہاتھ سے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے نیز اپنے ہاتھ سے اپنی  قبرکھوردنے کے مترادف ھے بلکہ اس سے بھی ابترھے 

------------------------------------------

مزید نقصانات

------------------------------------------

1⃣بینائی کی کمزوری 

2⃣پچکے گال زرد چہرہ

 3⃣ پٹھوں کی کمزوری

4⃣ بدن کا دبلا اور پتلا ہونا

5⃣سردرد اور چکر آنا

6⃣ باربار زکام میں مبتلا ہونا

7⃣ خون کی کمی

8⃣ زانو کا سست ہونا

9⃣آنکھوں کے گرد سیاہی پیدا ہونا

🔟 چہرے کا زرد ہونا

⏬ شنوائی میں کمزوری اور اختلال کا پیدا ہونا 

⏬چہرے پر دانہ نکلنا

⏬ نیند میں اختلال پیدا ہونا

اس فعل کی شدت کی صورت میں اذیت و آزار پهنچنا


  اس کے علاوہ جلق کے اور بھی بہت سارےنقصانات شمار کئے گئے ہیں

------------------------------------------

 نفسانی نقصانات

------------------------------------------

1⃣حافظه کی کمزوری، حواس باختہ ہونا اور تمرکز فکری کی ناتوانی سے دوچارہونا ـ

2⃣اضطراب، خوف اور پریشانی ان خصوصیات میں سے ہیں جو مشت زنی کرنے والے کو نهیں چھوڑتی ہیں، وه ہمیشہ وسواس اور تذبذب کی حالت میں رہتا هے

3⃣ دل شکستگی: دل شکستگی کے نمایاں علائم میں سے، بے احساسی بے تفاوتی، بد ذوقی، سستی، گوشہ نشینی، غم و اندوه، ہنر، ورزش اور معنوی امورمیں عدم دلچسبی ہے ـ

4⃣ جھگڑا کرنا اور بد اخلاقی

⏬ مشت زنی کرنے والا ما حول کی معمولی تحریک کے مقابلہ میں حساس ہوتا

⏬ دوسروں سے گفتگو کرنے کا حوصله نهیں رکھتا ہے، جلدی رنجیده ہوتا ہے، فوراً آپے سے باهر ہوتا ہے اور روشنی، آواز اور   آمدورفت کے مقابله میں غیر معمولی حساسیت دکھا تا ہے 

5⃣ زندگی سے ناامید ہوناـ

6⃣قوت تخلیق کی نابودی، استعدادوں اور توانائیوں کو ہاتھـ سےکھو دینا 

7⃣تعلیم، مطالعہ علمی تحقیقات اور فکری سرگرمیوں کى رغبت کو کھودینا 

8⃣ ہوس رانی اور بے راه روى کا شکار ہونا اور ناجائز جنسی تعلقات کا عادی ہونا 

9⃣جذبات کا فقدان اور شر میلاہو جانا 

🔟خود اعتمادى کا فقدا ن اور احساس کمتری، اور قوت فیصلہ کو کھودینا 

------------------------------------------

ضروری ھدایات

------------------------------------------

 جب انسان اپنی بدافعالیوں یا بے اعتدالیوں کی وجہ سے اپنی طاقت کو ضائع کربیٹھتا ھے تو اسے طرح طرح کے برے خیالات پیدا ہوتے رہتے ھیں کبھی خیال آتا ھے کنویں میں گرکرجان دے دوں کبھی ارادہ کرتا ھے کہ اپنے ملک کو چھوڑکر کسی غیرملک میں بھگ جاؤں وغیرہ وغیرہ غرضیکہ پھر اپنی بے عقلی اور کوتاہ اندیشیوں کا احساس ہوتا ھے اس لئے وہ اپنی صحت بربادکرچکنے کے بعد اپنی جان تک کو قربان کرنے پر تیار ہوجاتا ھے

لیکن پھر دل میں سوچتا ھے کہ خدانے ھربیماری کاعلاج پیداکیاھے اسلئے ضرور کسی حکیم سے علاج کرایاجائے مگرجب اپنی اندرونی کمزوریوں اورقابل شرم کرتوتوں کی طرف خیال کرتا ھے تو پھر مارے شرم کے خاموش ہوجاتا ھے اور اس وقت اسکی جان عجب کشمکش میں پڑجاتی ھے بالآخر جادوبھرے عنوان سے اپنی طرف متوجہ کرنے والے اشتہاری اور نیم حکیموں کے چکر میں پڑکر اپنی رہی سہی طاقت کووہ بھی کثیررقم کے عوض بربادکرلیتا ھے یہی وجہ ھے

 مشت زنی کرنے والے کو کسی پریقین ہی نہیں ھوتا کیونکہ وہ اکثر جھولاچھاپ حکیموں سے بدظن ہوبیٹھتاھےاور اگرکسی کےسمجھانے بجھانے سے علاج پرآماہ بھی ہوتاھے تویہ چاہتا ھیکہ ہتھیلی پرسرسوں اُگ آئے

جو امراض سالہاسال کی بے اعتدالیوں سے پیداہواھے وہ ایک دودن کیا کئی ہفتوں میں بھی نہیں جاسکتا جوشخص یہ دعویٰ کرے وہ جھوٹاھے اس کے دام فریب میں نہ پھنسیں بلکہ نہایت تسلی سے علاج کراتے رہیں خواہ علاج پرمہینے ہی کیوں نہ صرف ہوجائیں کیونکہ صحت بے بہااور انمول نعمت ھے

------------------------------------------

اخیرمیں نہایت ہی مودبانہ گزارش کررہاھوں کہ یہ لاعلاج مرض ہرگزنہیں ھے ان شاءﷲ الرحمٰن علاج ہوجائے گا مریض قابل عورت بن سکتاھے مرد کامل بن سکتا ھے بشرطیکہ ادھرادھرنہ بھٹکے صبرکے ساتھ علاج کے لئے ہم سے رابطہ کرے ﷲ اور اس کے رسول صلی ﷲ علیہ وسلم کوحاضروناظر سمجھ کر توبہ کرے اچھے لوگوں کی صحبت اختیارکرے نماز کی پابندی کرے گندی فلموں سےدور رھے خیالات کوپاکیزہ رکھے ذکرواذکار میں دل لگائے علماءصلحاءکی محفل میں شرکت کرے تنہائ میں بالکل نہ رہے سونے کے وقت سونے کے ذکرواذکارکی پابندی کرے بائیں کروٹ اورمنہ کے بل نہ لیٹے

------------------------------------------

ان شآء اللہ مکمل علاج ہوجائےگا مایوسی اداسی ہرگزہرگز نہیں ہونی چاہئے کیونکہ ناامیدی کفرھے

------------------------------------------

 لاتقنطوا من رحمت ﷲ

------------------------------------------

 اخیر میں دعاگوہوں

مولٰی تعالٰی ہرنوجوان کو اس فعل بدوعمل شنیع وقبیح سے محفوظ رکھے

      (آمین آمین یارب العٰلمین


حکیم محمد جیلانی/حکیم التمش طالب 8605322194

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl