Advertising

گدھوں کے قبرستان سے - - - ایک انٹرویو

Hum Bharat
Tuesday 31 August 2021
Last Updated 2021-08-31T10:23:35Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates

  احمد نعیم🔴


سُن رکھو میں زولوجی کا سبکدوش لیکچرار ہوں

    (اُس گدھ کے انٹرویو پر ایک اجمالی جائزہ)


 
علامستستان کے ایک صوبہ میں پڑے اُس گدؤں کے قبرستان کی بات کرتے ہیں _____!

 یہاں بےشمار گدھ مدفون ہیں یہ درندوں کی بستی ہے - گدھ اِن کا قومی پرندہ ہے - ان بےشمار گدھوں میں ایک گدھ بڑا مشہور ہوا

    میں نے اُس کا نام سنتوش رکھ دیا یعنی

  __"اطمینان "_____!

کتوں نے اِس گدھ کی بہادری پر اِس کے مشہور ہونے پر اس کا انٹرویو لیا پیش ہے اُس انٹرویو کے چند اقتباسات


    کتّے کے بےتکے سوال کے بعد اُس گدھ کا جواب

   " میں ساوتھ افریقہ میں اُس مقام پر پہنچا جہاں سے کچھ دور انسانوں کی بستی تھی - اُس مقام پر مجھے مرتا سسکتا  ایک سیاہ فام  ادھ مرا بچہ ملا جو پروردگار کی دنیا میں کئی دنوں سے سے بھوکا مرنے کے قریب تھا - _____میں َ ___اُس بچے سے کچھ دور گھات لگائے بیٹھ گیا اور اُس بچے کے مرنے کا انتظار کرنے لگا سامنے سے ایک انسان اُس کی تصویر بنا رہا تھا - میرے پیچھے کچھ اجنبی گدوں نے مجھے مشورہ دیا بھاگ سامنے انسان کھڑا ہے - مگر مجھے اطمینان تھا اُس کی انسانیت پر کہ انسان کیسے ہوتے ہیں کیمرہ اُس کے ہاتھ میں تھا - میری بھوک جاگ رہی تھی - میرا اطمینان میری کامیابی کی علامت تھا - بچہ مرگیا

میں نے کھا لیا - _______

   انسان چلا گیا

تصویر وائرل ہوگئی

   میں کہانی کا کردار ہو کر بھی ہار گیا





iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl