Advertising

مردانہ کمزوری کا علاج بمعہ نسخہ جات۔

Hum Bharat
Saturday 14 August 2021
Last Updated 2021-08-14T11:02:52Z
Premium By Raushan Design With Shroff Templates



مردانہ کمزوری کا علاج کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں ان ہدایات پر عمل کر کے آپ انشاءاللہ اچھے نتائج حاصل کریں گئے۔

 1۔مردانہ کمزوری کے علاج کا طریقہ کا علاج جب بھی شروع کریں اس کی ابتداء معدے سے کریں کیونکہ مردانہ کمزوری کی جڑ معدہ سے ہی

شروع ہوتی ہے۔قبض۔بدہضمی۔تیزابیت۔کھانا کا ہضم نہ ہونا۔بھوک کی کمی۔وقت بےوقت کھانا۔بسیارخوری ان سب علامات کی موجودگی ہو تو سب سے پہلے ان امراض و عادات کا علاج کریں اس کے لیئےآپ کا معدہ مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے تو پھر دوسرا علاج شروع کریں۔۔۔۔معدے کے لئے یہ نسخہ استعمال کریں۔۔۔۔

معدہ کے جملہ امراض کا مکمل خاتمہ انشاءاللہ

 سفوف معدہ 

تبخیر بھوک کا نہ لگنا گیس تیزابیت ڈکار آنا بد ہضمی قبض ضعف معدہ کے لیے لاجواب سفوف 

عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ معدہ کے مسائل بھی بڑھنے لگتے ہیں ۔ کبھی بد ہضمی ہو جاتی ہے تو کبھی بھوک نہیں لگتی۔ پیٹ میں اکثر گیس کی شکایت رہنے لگتی ہے ۔ سینے پے بوجھ،جلن،بلغم وغیرہ کی شکایت بھی ہو جاتی ہے ۔ اگر کبھی روٹین سے زیادہ کھا پی لیا جائے تو قبض ہو جاتی ہے ۔ اور بھی کی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ 


تاہم اب آپ کو ڈھلتی عمر کے باعث یا کسی بھی وجہ سے ان مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔ کیوں کہ ذیل میں بیان کردہ دیسی نسخہ مندرجہ بالا تمام امراض کے مکمل خاتمے کے لیئے عمدہ علاج ہے۔ آپ کامل یقین کے ساتھ تیار کر کے استعمال کریں ۔ اس نسخے کے لیئے عمر کی کوئی حد نہیں ۔جوان،بوڑھا،بچہ،عورت وغیرہ سبھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ نسخہ مضر اثرات سے بلکل پاک ہے ۔


نسخہ ملاحضہ فرمائیں.


دانا الائچی کلاں 5تولہ ، انار دانہ5 تولہ ، سناءمکی مصفی 5 تولہ ، مگھاں 5 تولہ ، سونف 5تولہ ، دھنیا خشک 5تولہ ، اجوائن دیسی 5تولہ ، پودینہ خشک 10تولہ ، زیرہ سفید 10تولہ ، سنڈھ 10تولہ ، کالی مرچ 3تولہ ، نوشادر 2تولہ ، کلونجی 3تولہ ، نمک سیاہ1 تولہ ،نمک سفید 1تولہ


ترکیب تیاری و استعمال


تمام اجزاءکو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد پیس رگڑ لیں جب باریک ہو جائے تو سنبھال لیں۔ کھانے کے منٹ بعد چھوٹی آدھی چمچ تازہ مگر سادہ پانی کے ساتھ استعمال میں لائیں۔


2۔معدے کی درستگی کے بعد جو سب سے پہلے آپ نے علاج کرنا ہے وہ ہے۔۔۔۔۔۔


ذکاوت حس اور آپ میں سے اکثر کو ذکاوت حس کیا ہے اسکا پتہ ہی نہیں ہوگا۔ذکاوت حس اس کوکہتے ہیں کہ سیکس کا خیال ذہن میں آتے ہی عضو خاص سے مذی یا منی یا پھر پانی جیسی رطوبت کااخراج ہونا۔اکثر آپ میں کنوارےیا شادی شدہ حضرات اس مرض کا لازمی شکار ہوتے ہیں۔یہ سمجھیں مردانہ کمزوری کے تمام امراض میں اگر ذکاوت حس کا مسئلہ ہے اور آپ اس کو حل کیئے بغیر دیگر طاقت یا ٹائمنگ کی دوائی کھاتے ہیں تو

وہ بے کار ہے۔اس لیئے ذکاوت حس کا علاج ایسے ہی ہے جیسے کس عمارت

بنانے میں اس کی بنیاد بنانا ہوتا ہے۔۔۔

تخم خرفہ تیس گرام 

تالمکھانہ بیس گرام

لاجونتی بیس گرام

اسپغول ثابت بیس گرام

گوند کیترا بیس گرام

سمندر سوکھ بیس گرام

مصری سو گرام سب پیسکر سفوف بنالیں صبح شام دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد چھوٹا چمچ لیں۔۔۔

3۔ذکاوت حس کا علاج جب ہو جائے تو مغلظ ادویات استعمال کرنی چاہیے اب آپکو مغلظ کا بھی سمجھاتاہوں مغلظ یعنی مادہ منویہ یا منی کو گاڑھا کرنے کی دوائی کو مغلظ کہتے ہیں اس میں سفوف معجون گولی یا پھر کیپسول کوئی بھی طریقہ استعمال کر سکتے ہیں ۔مردانہ کمزوری کےعلاج میں مادے کو گاڑھا کرنے کا علاج اس لیئے ضروری ہے کہ اگر مادہ گاڑھا ہوگا تو ہی جسم میں سےاخراج میں وقت لے گا اورحمل کے لیئے زیادہ دیر عورت کی اندام نہانی میں رہے گا۔اس لیئے آپ اس مسئلہ کیطرف خصوصی توجہ دیں۔۔۔

سفوف مغلظ 

سرعت انزال کا خاتمہ کر کے ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے۔۔۔

پانی کی طرح پتلی منی کو گاڑھا کرتا ہے۔۔۔

مادہ منویہ کی کمی پورا کرتا ہے۔

مردانہ سپرمز میں اضافہ کرتا ہے۔۔۔۔

لذت جماع میں اضافہ کرتا ہے۔۔۔

قوت باہ مردمی کو بڑھاتا ہے۔۔۔

کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے۔

نسخہ۔۔

ثعلب مصری  40 گرام، ثعلب پنجہ   40 گرام

موصلی سفید  40 گرام، مصطگی رومی 20 گرام

تخم اوٹنگن   30 گرام، تالمکھانہ    30 گرام

بیج بند    30 گرام، لاجونتی   30گرام، مصری  200گرام

سفوف تیار کرلیں اور صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ چائے والا ہمراہ نیم گرم دودھ کے استعمال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں .



نسخہ نمبر2 مغلظ طاقت کے لیئے۔۔۔

چاروں موصلی بیس بیس گرام

تخم خرفہ بیس گرام

ثعلب مصری بیس گرام

سنگھاڑا بیس گرام

الائچی خورد دس گرام

گوند کیترا بیس گرام

پھول مکھانہ بیس گرام

اسپغول ثابت بیس گرام 

مصری سو گرام

سب کو پیس کر سفوف بنالیں صبح ناشتے کے و کھانے کے آدھے گھنٹہ بعد لیں ہمراہ نیم گرم دودھ گرم اشیاء سے پرہیز فاسٹ فوڈ تیز مرچ سے پرہیز کرنا ہے۔۔۔۔

آپ یہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔اگر زیادہ کمزوری کا سامنہ ہے۔۔

4۔مادہ کا پتلا پن کا علاج کرنے کے بعد اگلا قدم عضو خاص کو طاقت دینے والی ادویات کا استعمال ہے۔اسکے لیئے آپ اندرونی و بیرونی طور پر دونوں طریقےاستعمال کریں اندرونی طور پرسفوف ۔ معجون۔ گولی ۔یا پھر کیپسول اور کوئی بھی کھانے والا نسخہ استعمال کر سکتے ہیں جب آپ اپنے آپ کو اندرونی طور پر فٹ محسوس کریں تو بیرونی علاج کی طرف آ جائیں۔بیرونی علاج کے بےشمار طریقے ہیں اس میں آئیل مرہم ۔ ٹکور ۔ پٹی لگانا۔اور بھی کافی طریقے ہیں آپ کوشش کریں کہ آسان اورسادہ طریقہ استعمال کریں۔اور لگانے والی چیز وہ استعمال کریں جس سے عضو پے چھالے یا دانے نہ بنیں۔اگر کوئی طلاء لگانےسے چھالےیا دانے نکلیں تو دوا لگانا چھوڑ کر عضو پر  چکنی چیز لگا لیں۔

عمر کے ساتھ عضو میں لاغری یا انتشار کی کمی  یا کثرت جماع کی صورت میں سستی کمزوری میں اسکی مالش کی جاتی ہے مشت زنی کی صورت میں سائز کو دوبارہ واپس حالت میں لایا جاسکتا ہے اسکی کجی لاغری پٹھوں کا ابھرا آنا کمزوری کودور کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔

۔مردانہ کمزوری کا مکمل کورس تیار ہمارے دواخانے پر دستیاب ہے۔گھر بیٹھے منگوانے کے لیے رابطہ کریں۔ نیزحکیم صاحب سے فری مشورے،معلومات رہنمائی اور نسخہ جات کے لیے انباکس  رابطہ کریں

یہ 4 آسان سادہ ہدایات ہیں ان پر عمل کر کے آپ انشااللہ مرادنہ کمزوری سےنجات حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔آپ کورس استعمال کر سکتے ہیں جو اسکو بیناد بنا کر تیار کیا گیا ہے۔۔۔ابھی رابطہ کریں ۔۔



#_ضروری_ہدایات_اور_پرہیز


انڈہ ، بڑا گوشت ، مچھلی ، پکوڑے سموسے اور تمام گرم اشیاء سے پرہیز کریں کورس کے دوران۔

روزانہ واک کریں بہت ضروری ہے۔۔

نماز کی پابندی کریں۔۔جسمانی اور باطنی بیماریاں دور کرتی ہے۔۔۔

قبض نہ ہونے دیں۔۔۔۔

نسخہ مذکورہ کے استعمال کے دوران مباشرت سے پرہیز کریں اگر آپ شادی شدہ ہیں بہت ضروری ہے کم از کم 20 یوم۔ تاکہ دوائی پورے جسم پر اثر کرے اور کمزوری دور کرے۔۔۔

اور پرون مووی, ہر طرح کے فحش لڑیچر سے دور، برے خیالات مشت زنی سے پرہیز اور احتیاط ضروری ہے ۔ ورنہ فائدہ کی توقع نہ رکھیں۔

تیار  دوائی کے لئے رابطہ کریں


حکیم محمد جیلانی /حکیم التمش طالب 

8605322194

iklan
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
  • Stars Rally to Beat Predators in Winter Classic at Cotton Bowl