مالیگاؤں (پریس ریلیز) الحمدللہ جمیعت علماء ہند جو امت مسلمہ کے لیے ہر موڈ پر رہنمائی فرماتی ہے ماہ محرم پر بھی امت کی اصلاحی فکر کے لیے 10 روزہ پروگرام شہرکے مختلف علاقوں میں جاری ہے الحمدللہ اس سلسلےکا ایک پروگرام مکرم مسجد سلیم منشی نگر میں بھی منعقد ہوگا۔ جس کی صدارت حضرت مولانا مفتی عطاء الرحمن صاحب جمالی امام وخطیب مکرم مسجد فرمائیں گے اور مقرر خصوصی کی حثیت سے حضرت مولانا أصف شعبان صاحب دامت برکاتہم صدر جمعیت علماء مالیگاؤں اپنے مخصوص انداز میں عوام الناس سے خطاب فر مائیں گے یہ پروگرام انشاءاللہ آج بروز جمعرات مورخہ 26 جولائی 7 محرم الحرام بعد نماز عشاء فورا، مکرم مسجد میں منعقد ہو گا۔ لہذا تمام ہی برادران اسلام سے کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔ اس طرح کی پریس نوٹ مصلیان مکرم مسجد و جمعیت علماء سلیمانی چوک کی جانب سے موصول ہوئی ہے ۔
مالیگاؤں : جمعیت علماء سلیمانی چوک کے زیر اہتمام 10 روزہ اصلاحی پروگرام ، بعنوان ماہ محرم اور ہماری ذمہ داریاں
Wednesday, 26 July 2023
Last Updated
2023-07-26T14:17:55Z
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Ad
Trending Now
-
ہارون الرشید کو ایک لونڈی کی ضرورت تهی، اس نے اعلان کیا کہ مجهے ایک لونڈی درکار ہے، اس کا یه اعلان سن کر اس کے پاس دو لونڈیاں آئیں اور کہ...
-
کسان تحریک جمہوریت کیلئے لڑائی اور کسانوں کا ساتھ دینا وقت کی اہم ضرورت مالیگاؤں( پریس ریلیز ) مودی حکومت کے کالے قانون سے ملک بھر کے کسان...
-
منصورہ انجینئرنگ کالج کے طلبہ کا انٹر نیشنل کمپنی میں ہوا پلیسمنٹ میکانیکل انجینئرنگ کے دو طلباء کا عربین فال کمپنی کی معرفت ”سعودی آرامکو...
-
مالیگاؤں(ہم بھارت) شہر میں قاتلانہ حملوں کی واردات میں مسلسل اضافہ نظر آرہا ہے۔ معمولی باتوں کو لیکر بڑے بڑے تنازعات جنم لے رہے ہیں۔ اسی طر...