بریکنگ نیوز : شمالی ہندوستان کے ان اضلاع میں شدید زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی -->

Advertisement

بریکنگ نیوز : شمالی ہندوستان کے ان اضلاع میں شدید زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی

Shoaib Masood
Saturday 4 November 2023

 

دہلی-این سی آر یوپی بہار اور اتراکھنڈ سمیت پورے شمالی ہندوستان میں زوردار زلزلہ آیا۔ زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ زمین دس سے بیس سیکنڈ تک لرزتی رہی۔ زلزلہ تقریباً 11:30 بجے آیا۔ گھروں کے فانوس بہت تیزی سے ہل رہے تھے۔ نیپال زلزلے کا مرکز تھا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔